لاہور میں 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری، 29 جنوری سے 7 فروری تک جشن ہوگا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زندہ دلانِ لاہور کے لیے بسنت کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق لاہور میں 29 جنوری سے 7 فروری تک بسنت منائی جائے گی۔

منصوبے کے تحت 5 فروری کو یومِ کشمیر کے موقع پر بسنت جشن کا ایک روز ناغہ ہوگا، جس کے بعد باقی دنوں میں بسنت کی تقریبات جاری رہیں گی۔

Latest stories

More from this section