مزید دیکھیں

اہم خبریں

سانحہ 12مئی وسیم اختر سمیت ایم کیوایم کے تین کارکن بری

کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداددہشت گردی عدالت نےسانحہ 12مئی 2007 کےایک مقدمےکا18سال کےبعد فیصلہ سنادی۔ عدالت مقدمےمیں ملوث سابق میئرکراچی وسیم اخترکوبری کردیاجبکہ انکےدوشریک ملزموں ایم کیوایم کےکارکنوں اعجاز اورعمیرصدیقی کوبھی بری کردیاہے۔دوران سماعت ملزموں کے وکیل مشتاق احمد مزید پڑھیں